ننھے پروفیسر حمادصافی کے چاہنے والوں کے لءے بری خبر

0

ننھے صحافی حماد صافی کا اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں علاج ہوا جس پر انہوں نے سوال اٹھا دءے،

حمادصافی پاکستان کا کم عمرترین موٹیویشنل سپیکر ہے اور انکا تعلق پشاور سے ہے اور وہ پاکستان کےبیشتر سکولز،کالجزاور یونیرسٹیز میں لیکچرز دیتے ہے

ننھے پروفیسر نے فیس بک پوسٹ میں اپنے چاہنے والوں کو اپنی بیماری سے آگاہ کیا

حمادصافی نےپوسٹ میں لکھا ہے کہ چند دن قبل انہیں پیٹ میں درد ہوا تو انہیں الشفا انٹرنیشل ہسپتال اسلام آباد لے جایا گیا جہاں ان کے ٹیست کلءر بتءے تھت

چند دن بعد دوبارہ پیٹ میں درد ہوا تو پھر الشفا اسلام آباد لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا پراپینڈکس کا آپریشن کیا گیا

انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ چند دن پہلے کیا گءے ٹیسٹ غلط تھے یا آج جو مجھے چھیڑ پھاڑ دیا گیا یہ غلط ہے

انہوں نے الشفا انٹرنیشنل پر بڑے سوال کھڑے کر دءے

حماد صافی کا کہنا ہے کہ الشفا انٹرنیشنل کے میرے سوالوں کا جواب دینا ہوگا کہ وہ کیسے میری زندگی سے کھیل سکتے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here