اللہ تعالی نے ہمیں بہترین لیڈر دیا ہے ، مولانا طارق جمیل

0

عمران خان کی اقوام متحدہ میں خطاب سے معروف مبلغ مولانا طارق جمیل بھی خوش ہو گءے۔

عرصے بعد اللہ پاک نے پاکستان کو ایسا لیڈر دیا جس نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

مولانا طارق جمیل صاحب کینیڈا میں خطاب کررہے تھے جس میں انہوں نے بیان کیا کہ عمران خان حقیقی طور پر دل میں اسلام کا درد رکھتے ہے اور انہوں نے بہترین انداز میں اقوام متحدہ میں اسلام اور ملک کی نماءندگی کی

مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے ہمیں بہترین لیڈر دیاہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here