چین نے لداخ میں بھارتی فوج پر حملہ کردیا، لداخ میدان جنگ بن گیا

0
China border with India Ladakh

بھارت کا متنازع علاقہ لداخ جو بھارت کا حصہ ہے مگر چین اسے تسلیم نہیں کرتا، اس علاقے پر ملکیت کے تنازعہ پر اس علاقے میں کءی بار چینی فوج اور بھارتی فوج کی جھڑپیں ہوءی ہے، بھارتی فوج سرحد کی حفاظت کےلءے اقدامات اٹھا رہی ہے اور چین بھارتی فوج پر دباو بڑھا رہی ہے۔ سینیر تجزیاکاروں کے مطابق اگر اس علاقے کا مسلہ حل نہ کیا گیا تو حالات سنگین ہو سکتے ہے۔  تازہ جھڑپ میں اب تک کسی جانی نقصان کی خبر نہیں آی مگر دو ایٹمی قوتوں کا اگر ایسا ہی سرحد پر جھڑپیں رہی تو آگے خونریز جھڑپیں بھی ہو سکتی ہے جس میں دونوں ممالک جانی اور مالی نقصان اٹھاءے گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here