وزیر اعظم عمران خان نے ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا

0

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے تقرر و تبادلے کرتے ہوءے ملیحہ لودھی کی جگہ سینیر سفارتکار منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کردیا ہے۔ اس کے علاوہ دفتر خارجہ کے بیشتر ممالک میں وزیر اعظم عمران خان نے تقرروتبادلے کءے ہے ،جن میں چار بڑے افسران ہای کمشنر وغیرہ کے تبادلے شامل ہیں ۔ منیر اکرم مشرف دور میں 2002 سے 2008 تک اقوام متحدہ میں مندوب رہ چکےہے۔ وزیر اعظم عمران خان کل ہی امریکہ سے واپس آءے ہے مگر ملیحہ لودھی کوعہدے سے ہٹانے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آءی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here