وزیراعظم عمران خان نے اہم وفاقی وزرا کو فارغ کر دیا

0

عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے جس میں بڑے بڑے لوگوں کو جلد فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، زراءع کے مطابق عمران خان نے اپنے اراکین کے شکوے شکایات سنیں ، جس میں پشاور سے منتخب ارباب عامر نے عمران خان کو شکایت کی کہ اپنے حلقے کے مساءل حل کرنے کےلءے جب میں اپنے منسٹرز کے پاس جاتا ہو تو وہ بھی میرے مساءل حل نہیں کرتے جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ جو بھی منسٹرز یہ کررہے ہیں ان کو جلد فارغ کردونگا۔ عمران خان نے اپنے ایم این اے نور عالم کو بھی ڈانٹ پلا دی کہ اس سے پہلے حکومتوں میں جب مہنگاءی تھی تب تو آپ نہیں بولے ، آپ کو معلوم ہونا چاہے کہ مہنگاءی پچھلے حکومتوں کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے آءی ہے اور ان ہی کی پالیسیوں کی وجہ سے آج ڈالر کا ارنا ریٹ ہے۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here