وزیراعظم عمران خان دنیا کا نیا عالمی رہنما

0

وزیر اعظم عمران خان کی جمعے کے روز اقوام متحدہ میں خطاب نے مخالفین اور حمایتیوں کو متحد کیا ہیں۔ وزیر اعظم عمران کا کے خطاب کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔ یہ چھوٹی بات نہیں ہے کہ اتنے عرصے بعد  کسی وزیر اعظم نے اتنے بہترین انداز میں  پاکستان کی رہنامءی کی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے جس انداز میں بھارتی جارحیت کے خلاف بات کی ہے اس پر ایکسپریس ٹریبیون سے بات کرتے ہوءے سابق سیکٹری خارجہ شمشاد احمد خان نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو سراہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کشمیر کا مقدمہ بہترین انداز سے لڑا ہے، انہوں نے عمران خان کی جانب سے نریند مودی کو دنیا کے سامنے تنقید کا نشانہ بنانے پر بھی عمران خان کی تعریف کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here